اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہیما مالنی بھی شردھا کپور کی مداح نکلیں

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ اور سیاست دان ہیما مالنی بھی شردھا کپور کی مداح نکلیں۔ماضی کی ڈریم گرل نے نوجوان نسل کی اداکارہ کو آج کی ڈریم گرل قرار دے دیا۔ماضی کی ڈریم گرل ہیمامالنی کے یہ الفاظ شردھا کے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ حال ہی میں ہیما مالنی نے ماتھورہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا تھاجس میں شردھا نے بھرپور انداز میں شرکت کی تھی۔ہیما مالنی شردھا کے کام سے بے حد متاثر ہوئیں اور خوش ہو کر انہیں آج کی ڈریم گرل قرار دے دیا۔ شردھا کپور کی آخری فلم “حیدر” نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھے تھے،ان کی آنے والی فلم اے بی سی ڈی ٹو ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…