ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ کپ کے دوران رونالڈو نے اپنی مہنگی ترین چیز غزہ کے محصور فلسطینی بچوں کے نام کرتے ہوئے ایسا کام کر دیا کہ جان کر آپ بھی عظیم فٹبالر کے گرویدہ ہو جائینگے

datetime 18  جون‬‮  2018 |

ماسکو (نیوز ڈیسک)پرتگال کے مایہ نازفٹبالرکرسٹیانورونالڈو نے فلسطینی بچوں کیلئے ایک اور پیار بھرا اقدام کرتے ہوئے اپنا دوسرا گولڈن بوٹ ایوارڈ نیلام کرنیکااعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رونالڈو نے پہلاایوارڈ میک آوش چیریٹی کیلئے نیلام کیا تھا جس سے ساڑھے آٹھ کروڑ روپے حاصل ہوئے تھے۔اب گولڈن بوٹ ایوارڈ کی نیلامی سے چھپن کروڑروپے حاصل ہونے کاامکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…