جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اب تک کی دھماکہ خیز خبر:عمران خان نے جو کہا وہ سچ نکلا، الیکشن میں دھاندلی کیلئے ووٹرز کی تفصیلات ’نادرا‘سے کس نے اور کیسے لیک کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے، چیئرمین نادرا کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 18  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ووٹرز کی تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد الیکشن کمیشن نے چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نادرا حکام نے ووٹرز کا ڈیٹا غیر متعلقہ افراد کو جاری کیا اور اس اقدام کے باعث ڈیٹا الیکشن کمیشن پہنچنے سے پہلے ہی غیر متعلقہ افراد کے پاس پہنچ گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ معاہدے کے تحت نادرا ووٹرز کا ڈیٹا کسی سے شیئر نہیں کرسکتا اور نادرا نے ایسا کر کے الیکشن کمیشن کے ساتھ معاہدے

کی خلاف ورزی کی ہے۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین نادرا سے مطالبہ کیا کہ ڈیٹا جاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔یاد رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حال ہی میں چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا اس حوالے سے الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان نے عثمان مبین کو عہدے سے ہٹانے کے لیے پٹیشن بھی تیار کرلی اور انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو بھی چیئرمین نادرا کے خلاف آواز اٹھانے کی ہدایت کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…