اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ملا فضل اللہ افغانستان میں ہلاک، امریکہ کی جانب سے تصدیق کر دی گئی

datetime 15  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ دفاعی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ امریکی فوجی حکام نے انہیں اس بات کی تصدیق کی کہ امریکی ڈرون حملے میں پاکستانی سرحد کے قریب افغان صوبےمیں ٹی ٹی پی سربراہ کو نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب امریکا کے سرکاری ریڈیو کی جانب سے بھی کہا گیا کہ ڈرون حملے

میں ملافضل اللہ کی ہلاکت کے دعوے کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں۔اس حوالے سے ایک امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بدھ کو رات گئے حملہ کیا گیا، جس میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نشانہ تھے لیکن وہ ان کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ادھر افغانستان میں امریکی فورسز کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل مارٹن او ڈونیل نے  13 جون کو کنڑ کارروائی کی تھی، جس میں کالعدم تنظیم کے سینئر رہنما کو نشانہ بنایا گیا تھا۔پینٹاگون حکام نے کہا کہ وہ اس وقت اس بات کیتصدیق کی ہے۔ تصدیق کرنے کی حالت میں نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…