ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

عالمی فٹ بال کے مقابلوں کے موقع پر کلمہ لکھے سعودی پرچم کی تصاویز فٹ بال پر شائع کردی گئیں،دنیا بھر میں احتجاج،سعودی جھنڈے سے کلمہ ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 14  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آن لائن ) عالمی فٹ بال کے مقابلوں کے موقع پر سعودی پرچم کی تصاویز فٹ بال پر شائع ہونے والی تصاویز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر مسلمانوں کا احتجاج۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصاویز میں عوام نے سعودی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے جھنڈے پر کلمہ طیبہ ہٹا لیں کیونکہ اس طرح اس کی توہین ہوتی ہے۔

عالمی فٹ بال میں سعودی فٹ بال ٹیم کی شرکت کی وجہ سے تمام ممالک کے جھنڈوں کی تصاویر فٹ بال پر شائع کی گئی ہیں جو سوشل میڈیا پر بہت لوگوں نے اپ لوڈ کی ہیں۔، دنیا بھر سے مسلمانوں نے سعودی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جھنڈے سے کلمہ طیبہ ہٹا لیں۔ البتہ اس سلسلے میں سعودی حکام کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں ایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…