جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

پرویز مشرف پاکستان واپس نہیں آئیں گے وہ راحیل شریف کا دبئی میں بیٹھ کر شکریہ ادا کرتے رہے‘سینیٹر پرویز رشیدنے پاک فوج کے سابق سربراہان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پاکستان واپس نہیں آئیں گے وہ راحیل شریف کا دبئی میں بیٹھ کر شکریہ ادا کرتے رہے‘(ن) لیگ کے قائد نوازشر یف تمام حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں عام انتخابات میں (ن) لیگ ہی کامیاب ہوگی ۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران مسلم لیگ (ن)

کے سینیٹر پرویز رشید نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پرویز مشرف کو عدالت سے گر فتار نہ کر نے کی بھی یقین دہانی کروائی جا رہی ہے مگر اسکے باوجود پرویز مشرف پاکستان واپس نہیں آئیں گے کیونکہ انکو پتہ ہے حالات کیا ہیں پرویز مشرف دوبئی میں اپنے ٹاک شوز کے دوران جنرل راحیل شر یف کا شکر یہ اداکرتے رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…