ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ اگر کردار کے مطابق اداکاری پر ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے تو وہ اس پر برا نہیں مانتیں۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ انہیں مزاح پسند ہے خود وہ بھی اچھی حس مزاح رکھتی ہیں۔ امریکا میں قیام کے دوران وہ ایک مزاحیہ گروپ کے ساتھ کام کرچکی ہیں، جو اپنے مکالموں اور غیر سنجیدہ حرکات سے لوگوں کو ہنساتے ہیں۔ اس لئے وہ اداکاری پر شرمندہ ہونے کے بجائے کسی بھی ردعمل کے لئے تیار رہتی ہیں۔
سنی لیون کا کہنا تھا کہان کے مداح کافی عرصے سے انہیں دیکھ رہے ہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ چیزوں میں تبدیلی آتی رہتی ہے، اسی لئے ان سے جڑی بہت کئی باتیں بھی اب بدل چکی ہیں، رواں سال آنے والی ان کی فلمیں مختلف ہوں گی۔واضح رہے کہ سنی لیون کی آنے والی فلم “کچھ کچھ لوچا ہے” 8 مئی کو سینما کی زینت بنے گی۔
مداحوں کے مذاق کا برا نہیں مانتی، سنی لیون
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































