ہفتہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2026 

اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کا معاملہ ،چیف جسٹس نے اہم حکمنامہ جاری کردیا

datetime 13  جون‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کے معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور ہدایت کی کہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن افسران پر مشتمل کمیٹی دو ہفتے میں رپورٹ پیش کرے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اسلام آباد کے نئے ایئر پورٹ کے نقائص پر از خود نوٹس کی سماعت کی۔ پی آئی اے کے سی ای او اور ڈی جی سول ایشن سمیت اعلی افسران پیش ہوئے۔

چیف جسٹس پاکستان نے حیرانگی کا اظہار کیا کہ کیسی تعمیر کی گئی کہ وہاں پانی بھر گیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ ایئر ہورٹ کو کس نے تعمیر کیا جس پر بتایا گیا کہ ایئر پورٹ کی تعمیر سول ایوی ایشن نے کرائی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ سنا ہے چوہدری منیر نے اس کی تعمیر کر ائی اگر نہیں کرائی تو نام بار بار کیوں آ رہا ہے. معاملے کی تین سو صفحات کی نہیں بلکہ مختصر اور جامع رپورٹ پیش کی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…