ہفتہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2026 

(ن) لیگ کی خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے قومی اسمبلی کی فہرست جاری، پارٹی کی دو اہم ترین خاتون رہنماء آؤٹ،،قومی اور پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جاری

datetime 12  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)(ن) لیگ کی خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے قومی اسمبلی کی فہرست سے انوشہ رحمن اورماروی میمن آؤٹ ہوگئیں ‘پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے جاری قومی اسمبلی کی فہرست میں انوشہ رحمن اور ماروی میمن شامل نہیں جبکہ سابق صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو قومی اسمبلی میں لیجانے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق طاہرہ اورنگزیب ، شائستہ پرویز ملک ،

عائشہ رجب بلوچ ، مریم اورنگزیب،عائشہ غوث پاشا ، زہرہ ودود فاطمی ، کرن ڈار ، رومینہ خورشید عالم ، مسرت آصف خواجہ ، زیب جعفر ، ڈاکٹر ثمینہ مطلوب ، شہناز سلیم ، شزافاطمہ خواجہ ، سیماجیلانی ، مائزہ حمید ، شکیلہ لقمان ، منیبہ اقبال ، ردا خان ، نگہت میر ، شہزادی توانہ ، عفت لیاقت ، مہوش سلطانہ ، بیگم عشرت اشرف ، سعدیہ ندیم ، تمکین اختر نیازی ، خالدہ منصور اور امیراخان شامل ہیں ۔ قومی اسمبلی کی فہرست میں سابق وزیر انوشہ رحمن اور ماروی میمن کا نام شامل نہیں ۔ جبکہ سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو قومی اسمبلی میں لیجانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔جبکہ پنجاب اسمبلی کے لئے جاری فہرست میں ذکیہ خان ، مہوش سلطانہ ، عظمیٰ بخاری ، عشرت اشرف ، سعدیہ ندیم ملک ، حنا ء بٹ ، ثانیہ عاشق ، صبا صادق ، کنول لیاقت ، گلناز شہزادی ، رابعہ نصرت ، حسینہ بیگم راحت افزہ، طاہیہ نون ، منیرہ یامین ، رخسانہ کوثر، سعدیہ تیمور ، خالدہ منصور ،رابعہ بٹ ، رابعہ فاروقی ، فائزہ مشتاق ، بشری بٹ ، عظمیٰ قادری ، سمیرا کومل ، راحیلہ خادم حسین ، سمبل ملک حسین ، عنیزہ فاطمہ ، نفیسہ امین ، زیب النسا اعوان ، سلمیٰ بٹ ، نجمہ افضل رانا ، نگہت اقبال قریشی ، شمیلہ اسلم ، لبنیٰ فیصل ، شبینہ ذکریا بٹ ، صفیہ سعید ، رخسانہ کوثر ، عطیہ کوثر ، نوید نذیر ، ارم حسین ، ظل ہما، کنیز فاطمہ ، سدرہ نفیس ، شاہدہ خالد دستی ، فرحانہ افضل ، فوزیہ ایوب قریشی ، فرزانہ عباس کمبوہ ، شاہدہ خانم شفیق ، عائشہ لودھی ، رخسانہ شفیق شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…