جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

نگران حکومت کا عوام کو پہلا بدترین جھٹکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ساتھ بڑا اضافہ کردیاگیا،اضافے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 11  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران حکومت کا عوام کو پہلا بدترین جھٹکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ساتھ بڑا اضافہ کردیاگیا،مہنگائی کی بڑی لہر آئے گی، تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاہے ، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کردیاگیا، نئی قیمت 91 روپے 96 پیسے مقرر کر دی گئی۔نگران حکومت نے عید سے قبل عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے

جس کے مطابق نئی پٹرولیم قیمتوں کے مطابق پٹرول چار روپے فی لیٹر مہنگا کر کے نئی قیمت 91 روپے 96 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر کے نئی قیمت 105 روپے 31 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔واضح رہے کہ گزشتہ چند سالوں میں یہ پٹرولیم مصنوعات پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ہی وقت میں کئے جانے والے سب سے بڑے اضافے بتائے جارہے ہیں اس کے علاوہ لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 14 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے اس کی قیمت بڑھ کر 74 روپے 99 پیسے ہو گئی ہے۔ مٹی کا تیل 4 روپے 46 پیسے فی لیٹر مہنگا کیاگیا ہے جس سے نئی قیمت 84 روپے 34 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔ یہ قیمتیں 12 جون سے 30 جون تک کیلئے بڑھائی گئی ہیں۔یکم جولائی سے نئی قیمتیں مقرر کی جائیںگی، واضح رہے کہ سابقہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اضافے کا فیصلہ نگران حکومت پر چھوڑ دیاتھا۔  نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاہے ، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کردیاگیا، نئی قیمت 91 روپے 96 پیسے مقرر کر دی گئی۔نگران حکومت نے عید سے قبل عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے مطابق نئی پٹرولیم قیمتوں کے مطابق پٹرول چار روپے فی لیٹر مہنگا کر کے نئی قیمت 91 روپے 96 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر کے نئی قیمت 105 روپے 31 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…