اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

راج کندرہ نے ٹوئٹر پر شاہ رخ کو کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرہ نے ٹوئٹر پر اداکار شاہ رخ خان کے خلاف نیا محاذ کھولا ہے اور اداکار کو کھری کھری سنائی ہیں۔ شاہ رخ کی جانب سے تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار شاہ رخ خان جو عرصے سے قومی اور بین الاقوامی برانڈز کی مشہوری کرتے دکھائی دیتے ہیں گزشتہ کچھ برس سے ایک جوس کمپنی کے اشتہار میں بھی دکھائی دیتے ہیں۔ اس جوس کے تازہ ترین اشتہار میں معنی خیز الفاظ استعمال کئے گئے ہیں جن پر راج کندرہ کو اعتراض ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا ہے جس میں شاہ رخ سے سوال کیا ہے کہ یہ بے حد افسوسناک ہے کیونکہ بچے اسے گاتے پھر رہیں۔ شاہ رخ نے کیسے اس اشتہار کے سکرپٹ کی منظوری دے دی۔ واضح رہے کہ راج کندرہ اور شاہ رخ کے بیچ آئی پی ایل کے سبب رقابت پیدا ہوئی ہے۔ شاہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک ہیں جبکہ راج کندرہ راجستھان رائلز کے مالکان میں شامل تھے تاہم وہ میچ فکسنگ الزامات کے بعد سے اپنے شیئرز بیچ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…