جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

رابطے کیلئے پاکستان، چین کو یورپ سے منسلک کرنے کا انٹر چینج اسٹیشن بننے کے قریب،چین اور یورپی یونین اب کیا کرنیوالے ہیں؟ گلوبل ٹائمز کے انکشافات

datetime 10  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)جاری گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یورپین یونین نے عرصہ دراز سے خطے پر نظریں جمائی ہیں، اگر چین اور یورپین یونین پاکستان میں قریبی تعاون کیلیے کام کریں تو یہ علاقائی سیاسی استحکام کے فروغ اور اقتصادی ترقی کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہوگی۔رپورٹ کے مطابق شاہراہ ریشم کو اقتصادی بیلٹ تصور کیا جاتا ہےاور کئی راستوں کے ذریعے چین کو یورپ سے منسلک کرتا ہے، بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کو آگے

بڑھانے کیلئے شاہراہ ریشم کیساتھ لاجسٹک مرکز قائم کرنے کا منصوبہ ہے جبکہ پاکستان ان راستوں میں سے اہم پوائنٹ ہے، اس لحاظ سے پاکستان، چین کو یورپ سے منسلک کرنے کا انٹر چینج اسٹیشن بن سکتا ہے۔یورپین یونین مشرق وسطی بالخصوص اسلامی ممالک میں اسٹریٹجک پارٹنرز کو خصوصی توجہ دے رہا ہے۔ پاکستان کے مشرق وسطی اور سابق سویت ریاستوں سےربط کےباعث پاکستان سرمایہ کاری کیلیے پر کشش ملک بنتا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…