جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

علی محمد کو تحریک انصاف نے ٹکٹ کیوں نہ دیا ؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا ! تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان حلقہ سے مسلسل غیر حاضر رہے ٗ ٹکٹ نہ ملنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ٗ میڈیا رپورٹ کے مطابق مردان کی تحصیل ترخبے سے تعلق رکھنے والے علی محمد خان حلقے سے مسلسل غیر حاضر رہے جس کی وجہ سے کارکنان ان سے نالاں ہیں ۔ کارکنان کی اکثریت نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو پیغام دیا کہ اگر علی محمد خان کو اس بار ٹکٹ دیا گیا۔

جبکہ اس حلقے میں متحدہ مجلس عمل کے مضبوط امیدوار مولانا قاسم کیلئے مہم چلائیں گے اور انہیں ہی ووٹ دیں گے ۔ان پیغامات کے بعد پی ٹی آئی قیادت علی محمد خان کو ٹکٹ دینے پر تذبزب کا شکار ہوگئی ہے کہ اگرٹکٹ دیاگیا تو کارکنان بغاوت کرسکتے ہیں اور پارٹی کا ووٹ بینک خراب ہوگا۔دوسری علی محمد خان نے بھی اسی طرف اشارہ دیا اور تصدیق کی ہے کہ ابھی میرے حلقے کا معاملہ پینڈنگ ہے ، سروے وغیرہ ہو رہاہے اور امید ہے کہ عمران خان میرٹ پر فیصلہ کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…