پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

علی محمد خان کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ عمران خان کے گلے پڑ گیا، (ن) لیگ نے پی ٹی آئی رہنما کو بڑی پیشکش کردی

datetime 10  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ان کے حلقے میں پارٹی سروے کررہی ہے اس لئے ان کو ٹکٹ جاری نہیں ہوا۔ امید ہے کہ عمران خان میرٹ پر فیصلہ دیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پارٹی میں شامل ہونے والے نئے سیاستدانوں کو بھی ٹکٹ دینے کے حق میں ہیں۔

ادھر مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے علی محمد خان کو بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر علی محمد خان آزاد حیثیت میں عام انتخابات میں حصہ لیں تو میں مسلم لیگ ن کی قیادت سے درخواست کروں گا کہ علی محمد خان کے مقابل لیگی امیدوار کھڑا نہ کیا جائے۔دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو ٹکٹ جاری کر دیا جائے گا۔ان کو ٹکٹ جاری کرنے کے حوالے سے کچھ مسائل ہیں جو جلد حل کر لئے جائینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…