اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے علی ترین نے ٹکٹ واپس کر دیا جہانگیر ترین کے بیٹے نے ٹکٹ واپس کرنے کی حیران کن وجہ بتا دی

datetime 9  جون‬‮  2018 |

لودھراں (آن لائن) جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کا تعلیمی مصروفیات کے باعث الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ ، مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والوں کو ٹکٹ دینا چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے کہا ہے کہ الیکشن نہ لڑنےکا فیصلہ کیا ہےتعلیم کی وجہ سےالیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا۔

جو ورکرز پارٹی کو وقت دے رہے ہیں الیکشن لڑنا ان کا حق ہے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والوں کو ٹکٹ ملنا چاہئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی جس کو بھی ٹکٹ دے گی اس کو سپورٹ کریں گے۔ لودھراں میں پی ٹی آئی کو کامیاب کرائیں گے علی ترین نے لودھراں کی سیٹ این اے 161 سے کاغذات نامزدگی وصول کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…