جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے والوں کا مخالف جماعتوں سے رابطہ سیاسی رہنما دھڑا دھڑن لیگ اور پیپلز پارٹی کو جوائن کرنے لگ گئے

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور /کراچی ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے والوں نے مسلم لیگ (ن) سے رابطہ کر لیا ۔ وقاص موکل اور عبدالرشید بھی ٹکٹ نہ ملنے پر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی سے ٹکٹ نہ ملنے والوں نے (ن) لیگ سے رابطہ کر لیا ۔ وقاص موکل نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ۔ تحریک انصاف نے وقاص موکل کو ٹکٹ جاری نہیں کیا تھا ۔ عبدالرشید بھٹی بھی ٹکٹ نہ ملنے پر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ۔سابق وزیرِاعظم بینظیر بھٹو کے

قریبی عزیز شاہد بھٹو نے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔الیکشن سے قبل سیاسی وابستگیاں بدلنے کا سلسلہ بھی چل نکلا ہے۔ سابق وفاقی وزیر شاہد بھٹو نے اچانک یوٹرن لیتے ہوئے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ پی پی پی رہنما نثار کھوڑو نے ان کو واپسی پر خوش آمدید کہا ہے۔ خیال رہے کہ شاہد بھٹو 20 روز قبل ہی پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔شاہد بھٹو نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے این اے 200 پر ٹکٹ دینے کا کہنا تو انکار کر دیا کیونکہ میں بلاول بھٹو کیخلاف الیکشن نہیں لڑ سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…