منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

لاہور کے نجی سکول میں متنازعہ کتاب پڑھائے جانے کا انکشاف، اس کتاب میں ایسا کیا ہے جسے جان کر آپ کا خون کھول اٹھے گا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور کے نجی اسکول میں متنازعہ کتاب پڑھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ، معاشرتی علوم کی کتاب میں موجود نقشے میں آزاد کشمیر کو بھارت کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نجی اسکول میں پڑھائی جانے والی معاشرتی علوم کی کتاب میں موجود نقشے میں آزاد کشمیر کو بھارت کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے،

کتاب دوسری سے آٹھویں جماعت کو پڑھائی جارہی تھی تاہم انکشاف ہونے پر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نجی اسکول کے تمام کیمپسز میں پڑھائی جانے والی سوشل اسٹڈیز کی کتاب پر پابندی لگادی ہے اور کتاب پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ عبدالقیوم نے متنازعہ کتاب کے حوالے سے بتایا ہے کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی اجازت کے بغیر کسی بھی نجی ناشر کی کتاب نصاب کا حصہ نہیں بن سکتی لیکن یہ کتاب ناصرف ہماری اجازت کے بغیر شائع ہوئی بلکہ نصاب کا حصہ بھی بن گئی جس پر ہم نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقامی تھانے میں اسکول انتظامیہ، پبلشر، اور پرنٹرز کے خلاف درخواست جمع کرا دی ہے جبکہ پرنٹر و پبلشر کو گرفتار کرکے پورے ملک سے کتابیں اٹھانے کی درخواست بھی دے دی گئی ہے۔ معاشرتی علوم کی کتاب میں موجود نقشے میں آزاد کشمیر کو بھارت کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نجی اسکول میں پڑھائی جانے والی معاشرتی علوم کی کتاب میں موجود نقشے میں آزاد کشمیر کو بھارت کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے، کتاب دوسری سے آٹھویں جماعت کو پڑھائی جارہی تھی تاہم انکشاف ہونے پر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نجی اسکول کے تمام کیمپسز میں پڑھائی جانے والی سوشل اسٹڈیز کی کتاب پر پابندی لگادی ہے اور کتاب پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…