پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور قلندر نے رائزنگ اسٹار ایڈیشن تھری کے ٹرائلز کا اعلان کردیا،تیسرے ایڈیشن میں پاکستان کے کن علاقوں کے نوجوانوں کو موقع فراہم کیاجائیگا؟ تفصیلات جاری

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور قلندر نے رائزنگ اسٹار ایڈیشن تھری کے ٹرائلز کا اعلان کردیا، لاہور قلندر کے چیئرمین رانا فواد کا کہنا ہے کہ تیسرے ایڈیشن میں گلگت بلتستان اور فاٹا سمیت کے پی کے میں بھی نوجوانوں کو ٹرائلز کے مواقعے فراہم کریں گے۔چیئرمین فواد رانا نے بتایا کہ رائزنگ اسٹارز نے نوجوانوں کی زندگیاں بدل دی ہیں اس لئے گگلت بلتستان اور فاٹا سمیت خیبر پختونخواہ کے نوجوانوں کی فرمائش پر ٹرائلز لئے جائیں گے جبکہ ڈائریکٹر کرکٹ

عاقب جاوید کے مطابق ٹورنامنٹ میں پردیسی قلندر ٹیم بھی ان ایکشن دکھائی دے گی۔لاہور قلندر کے ایڈوائزر انضام الحق اور مینٹور شعیب اختر نے رائزنگ اسٹارز پروگرام کو سراہا اور کہا کہ نئے ٹیلنٹ کو نکھارنے کا اس سے بڑا پروگرام نہیں دیکھا۔رائزنگ اسٹارز ٹرائلز کا آغاز چھبیس جولائی سے گگلت بلتستان سے ہوگا جبکہ مظفرآباد، مردان، ایبٹ آباد، راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے بعد لاہور میں ٹرائلز تیرہ، چودہ اور اٹھارہ اگست کو ہونگے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…