پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

نگران وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا بڑ ا اعلان کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے کہا ہے کہ جس کام کیلئے آئے ہیں اپنی وہ ذمے داری پوری کریں گے۔نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے الفاظ یادرکھیں کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے ٗالیکشن کمیشن کی مدد کی جائیگی تاکہ بروقت شفاف انتخابات کرائے جاسکیں۔

انہوں نے کہا کہ کابینہ مختصر رکھوں گا جس کا اعلان صلاح مشورے کے بعدکیاجائے گا۔اس سے قبل نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، ایوان صدر اسلام آباد میں نگراں وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔صدر مملکت ممنون حسین نے نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سے ان کے عہدے کا حلف لیا جس کے بعد انہیں گارڈ آف آنر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…