جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی اسمبلی نے صدر مملکت کی تنخواہ میں تاریخی اضافے کی منظوری دے دی،اب صدر مملکت کی تنخواہ کتنی ہوگی؟ حیرت انگیز انکشاف،تحریک انصاف کی شدید مخالفت

datetime 1  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی میں صدر مملکت کی تنخواہ 8لاکھ 46ہزار پانچ سو پچاس روپیہ تک بڑھانے کا بلکثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، بل کے تحت صدر مملکت کی تنخواہ کسی بھی سرکاری عہدیدار کی تنخواہ سے نسبت علامتا ایک روپیہ زائد ہو گی ، تاہم تحریک انصاف نے بل کی مخالفت کر دی ۔

جمعرات کو قو می اسمبلی میں وزیر پالیمانی امور شیخ آفتاب نے صدر کی تنخواہ ، الاؤنسزاور مراعات ایکٹ ، 1975میں مزید ترمیم کر نے کا بل ( صدر کی تنخواہ ،الاؤنسز،اور مراعات(ترمیمی )بل 2018پیش کیا ، بل کے تحت حکومت سرکاری جریدے میں اعلان کے ذریعے ، صدر کی تنخواہ میں اضافہ کر نے کے لئے رہنماء اصول کو مد نظر رکھتے ہوئے جدول چہارم میں ترمیم کر ے گی کہ صدر کی اجرت وفاق کے امور کے سلسلے میں کسی بھی سرکاری عہدیدار کی تنخواہ کی نسبت علامتا ایک روپیہ زائد ہو گی ، بل کے تحت صدر کی تنخواہ آٹھ لاکھ چھیالیس ہزار پانچ سو پچاس روپے کی جائے گی۔ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی شیریں مزاری نے بل کی مخا لفت کر تے ہوئے کہا کہ ہم اس بل کی مخالفت کرتے ہیں ، اس بل کو اگلی حکومت پر چھوڑ دیں ۔ تا ہم بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ۔ قومی اسمبلی میں صدر مملکت کی تنخواہ 8لاکھ 46ہزار پانچ سو پچاس روپیہ تک بڑھانے کا بلکثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، بل کے تحت صدر مملکت کی تنخواہ کسی بھی سرکاری عہدیدار کی تنخواہ سے نسبت علامتا ایک روپیہ زائد ہو گی ، تاہم تحریک انصاف نے بل کی مخالفت کر دی ۔جمعرات کو قو می اسمبلی میں وزیر پالیمانی امور شیخ آفتاب نے صدر کی تنخواہ ، الاؤنسزاور مراعات ایکٹ ، 1975میں مزید ترمیم کر نے کا بل ( صدر کی تنخواہ ،الاؤنسز،اور مراعات(ترمیمی )بل 2018پیش کیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…