منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے پیچھے نماز پڑھنے والی یہ خاتون واقعی بشریٰ بی بی ہے؟سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ،جانتے ہیں یہ خاتون کون ہے؟

datetime 29  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر عمران خان کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ان کے پیچھے پردے میں چھپی ہوئی ایک خاتون بھی نماز ادا کر رہی ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ ان کی نئی دلہن بشریٰ بی بی ہیں تاہم اب اس ویڈیو کی حقیقت بھی سامنے آگئی ہے۔معلوم  ہوا ہے کہ درحقیقت یہ ویڈیو پرانی ہے اور عمران خان کے پیچھے نظر آنے والی خاتون ریحام خا ن ہیں۔

عمران خان نے ریحام خان سے شادی کے بعد ان کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی تھی اور یہ ویڈیو اسی وقت بنائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ تصاویر بھی دیکھی جاسکتی ہیں جن میں ریحام خان کا گاﺅن بالکل ویسا ہی نظر آرہا ہے جیسا کہ ویڈیو میں موجود ہے۔ علاوہ ازیں نیچے  لگی ہوئی تصویر میں بھی عمران خان کو آگے اور ریحام خان کو پیچھے کھڑے ہو کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ بغور جائزہ لینے پر ریحام خان کا چہرہ بھی واضح نظر آرہا ہے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…