بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

خورشید شاہ کا سیاستدانوں پر ماں بیچنے کے سرل المیڈا کے الزام پر اظہاربرہمی

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سیاستدانوں پر ماں بیچنے کے سرل المیڈا کے الزام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم سیاستدان تھے سیاستدانوں نے پاکستان بنایا، المیڈا نے سیاستدانوں کو نہیں اپنے آپ کو گالی دی ہے، سرل المیڈا کو بھی پتہ ہے کہ سارے سیاستدان ایسے نہیں ،سیاستدان باعزت، باغیرت اوراپنے فیصلے خود کرتا ہے۔ پیر کو پوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سیاستدانوں پر ماں بیچنے

کے سرل المیڈا کے الزام پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ قائداعظم سیاستدان تھے سیاستدانوں نے پاکستان بنایا، المیڈا نے سیاستدانوں کو نہیں اپنے آپ کو گالی دی ہے۔ خورشید شاہ نے کہا تمام سیاستدانوں کو سرل المیڈا کی مذمت کرنی چاہیئے۔ یہ ایک سیاستدان کو گالی نہیں۔ انہیں بھی ہے جنہوں نے پاکستان بنایا۔ انہوں نے کہا سرل المیڈا کو بھی پتہ ہے کہ سارے سیاستدان ایسے نہیں ہیں،خورشید شا ہ نے کہا سیاستدان باعزت، باغیرت اوراپنے فیصلے خود کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…