بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کا عیدالفطر اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے ساتھ لندن میں منانے کا فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے عیدالفطر اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے ساتھ لندن میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی و ی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف رمضان المبارک کے آخری ہفتہ میں لندن جائیں گے جہاں وہ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے ساتھ ساتھ عیدالفطر بھی ان کے ساتھ ہی منائیں گے۔

مریم نواز شریف بھی اپنے والد کے ہمراہ لندن جائیں گی اور عید بھی وہاں منائیں گی۔خیال رہے چند روز قبل کلثوم نواز کا لندن کے ہارلے کلینک میں طبی معائنہ کیا گیاجس میں طبی معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ کلثوم نواز کی حالت میں بہتری آ رہی ہے،وہ گزشتہ کافی عرصہ سے لندن میں زیر علاج ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…