جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

جسٹس ناصر الملک نگران وزیر اعظم کیلئے مناسب ہیں ٗ یہ فخر الدین نہ بنے تو معاملہ ٹھیک رہے گا ٗشیخ رشید احمد

datetime 28  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جسٹس ناصر الملک نگران وزیر اعظم کیلئے مناسب ہیں ٗ یہ فخر الدین نہ بنے تو معاملہ ٹھیک رہے گا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جسٹس

ناصر الملک چیف الیکشن کمشنر بھی رہے ہیں اور چیف جسٹس آف پاکستان بھی جبکہ پاکستان میں ہونے والی جوڈیشل دھاندلی پر ان کے کافی نوٹس اور پیرے بھی ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اگر کوئی مسئلہ نہ ہوا اور یہ فخرالدین نہ بنے تو معاملہ ٹھیک رہے گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…