ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

موجودہ حکومت مجموعی ملکی پیداوار کی بلند ترین شرح کے ساتھ اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہے ٗخرم دستگیر خان

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع و امور خارجہ خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مجموعی ملکی پیداوار کی بلند ترین شرح کے ساتھ اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا

کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے مجموعی ملکی پیداوار کی شرح کو ریکارڈ 5.8 فیصد تک پہنچا دیا ہے جو پچھلے 13 سال میں بلند ترین شرح ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے افراط زر کی شرح کو کم کیا ہے اور یہ اس وقت کم ترین سطح پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…