جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج 20سال مکمل ،ایٹم بم تو 1984میں ہی بن چکا تھا ،دھماکے کیوں نہیں کئے ؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)آج پاکستان بھر میں یوم تکبیر روایتی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے ۔ اس دن پاکستان نے بھارت  کے ایٹمی دھماکوں کا جواب ایٹمی دھماکوں سے دیا تھا ۔اسی سلسلے میں محسن پاکستان  ڈاکٹر عبدالقدیر خان بتاتے ہیں  کہ پاکستان 1984 میں ہی ایٹمی دھماکے کرنے کے قابل ہوگیا تھا تاہم سابق فوجی آمر جنرل ضیاء الحق نے منع کیا کہ اگر اس وقت دھماکے کیے گئے تو عالمی برادری کی جانب سے افغان جنگ کی امداد ملنا بند ہو جائے گی۔

انہوں نے کہاکہپاکستان 5 منٹ کے اندر کہوٹہ سے دہلی کو نشانہ بنانے کے قابل ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہاکہ ان کی خدمات کے بغیر پاکستان دنیا کی پہلی ایٹمی قوت نہیں بن سکتا تھا، ان کا کہنا تھا، ‘ہم نے بہت مشکل صورتحال میں جوہری صلاحیت حاصل کی۔سابق فوجی آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں اپنے ساتھ روا رکھے گئے سلوک کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہاکہ ملک میں ایٹمی سائنسدانوں کو وہ عزت نہیں دی گئی جس کے وہ مستحق تھے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…