ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

وقار یونس نے انگلینڈ میں کامیابی کیلئے اسد اور اظہر کی کارکردگی اہم قرار دیدی

datetime 24  مئی‬‮  2018 |

لندن(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہا تجربے کی بنیاد پر انگلینڈ کی ٹیم بہت بڑی ہے تاہم اگر اظہر علی اور اسد شفیق مصباح الحق اور یونس خان کا کردار ادا کریں تو جیت کے امکانات ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مصباح اور یونس کے جانے کے بعد ٹیم میں بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے،

انگلش کنڈیشنز میں بیٹنگ میں مسئلہ ہو گا۔وقار یونس نے کہا کہ اظہر علی اور اسد شفیق کو اپنی ذمہ داری لینی ہوگی، لارڈز میں تجربہ کار کھلاڑیوں پر بھی دباؤ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سیریز میں نیا تجربہ کرتے ہوئے ایک بیٹسمین کم کرکے اضافی بولر کھلا رہا ہے۔وقار یونس کا کہنا تھا کہ رینکنگ میں انگلینڈ اور پاکستان میں اتنا زیادہ فرق نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…