بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

شرم کا مقام ہے کہ3 مرتبہ وزیراعظم بننے والا شخص احتساب عدالت میں کہتا ہے کہ ایون فیلڈجائیدادیں اس کے بیٹوں کی ہیں ،وہ نہیں جانتا کہ ان کی خریداری کیلئے پیسہ کہاں سے آیا ،عمران خان نے کھری کھری سنادیں

datetime 22  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کتنے شرم کا مقام ہے کہ تین مرتبہ وزیراعظم بننے والا شخص احتساب عدالت میں کہتا ہے کہ ایون فیلڈ (لندن) جائیدادیں اس کے بیٹوں کی ہیں مگر وہ نہیں جانتا کہ ان کی خریداری کیلئے ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا ،

نوازشریف کے مطابق ان کے بیٹے برطانوی شہری ہیں جن پر پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا، آج وہ قطری خط سے بھی دستبردار ہوگیا ۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ کتنے شرم کا مقام ہے کہ تین مرتبہ وزیراعظم بننے والا شخص احتساب عدالت میں کہتا ہے کہ ایون فیلڈ (لندن) جائیدادیں اس کے بیٹوں کی ہیں مگر وہ نہیں جانتا کہ ان کی خریداری کیلئے ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا ، نوازشریف کے مطابق ان کے بیٹے برطانوی شہری ہیں جن پر پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا، آج وہ قطری خط سے بھی دستبردار ہوگیا ، سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی میں دو سال پر محیط وقت اور عوام کے ٹیکسوں پر پیسہ ضائع کرنے کے بعد نوازشریف کو منی لانڈرنگ کے حق میں ایک مضحکہ خیز ترکیب سوجھی ہے ، اس کا مطلب تو یہ ہے کہ اسحاق ڈار اور نوازشریف کی طرح کوئی بھی چوری کر کے پیسہ اور بچے دونوں باہر بجھوا دے اور معصوم سی شکل بنا کر کہہ دے کہ اسے نہیں معلوم بچوں کے پاس پیسہ کہاں سے آیا۔  عمران خان نے کہا ہے کہ کتنے شرم کا مقام ہے کہ تین مرتبہ وزیراعظم بننے والا شخص احتساب عدالت میں کہتا ہے کہ ایون فیلڈ (لندن) جائیدادیں اس کے بیٹوں کی ہیں مگر وہ نہیں جانتا کہ ان کی خریداری کیلئے ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا ، نوازشریف کے مطابق ان کے بیٹے برطانوی شہری ہیں جن پر پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا، آج وہ قطری خط سے بھی دستبردار ہوگیا ۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…