جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان حیران کن لوگوں کا حیران کن ملک ہے، میئر لندن

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)میئر لندن بورس جانسن نے کہا ہے کہ میری سکھ اہلیہ کا تعلق پاکستان کے علاقے سرگودھا سے ہے اور وہ پاکستان کے ٹرپ لگانے پراصرار کررہی ہیں، میں سیاست میں اپنی انتہائی مصروفیات کے باعث ان کی خواہش پوراکرنے سے قاصر ہوں، الیکشن کے خاتمے پر پاکستان کا دورہ کریں گے۔سابق ٹوری رکن پارلیمنٹ رحمن چیچی کے ہمراہ ویسٹ لندن میں ایک مسجد کے دورے کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بورس جانسن کا کہنا تھا کہ برٹش پاکستانی دیگر قومیتوں کی طرح ہمارے اقتصادی انجن کے وہیلزہیں جودن رات سخت محنت کرکے ہمارے ملک کو ترقی دے رہے ہیں، پاکستان اور لندن کے درمیان تجارت کوفروغ دینے کے بہت مواقع ہیں، پاکستان حیران کن لوگوں کاحیران کن ملک ہے، پاکستانیوں کوچاہیے کہ کنزرویٹو پارٹی کوووٹ دیں، تمام مسلمانوں کوانتہا پسند اوردہشت گرد گروپس مثلاً داعش کہنا ناقابل قبول ہے اوراس پورے اندازبیاں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…