ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

نڈال نے آٹھویں بار ’اٹالین اوپن ٹائٹل‘ جیت لیا

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

میڈرڈ (این این آئی)اسپین کے رافیل نڈال نے دفاعی چمپئن الیگزینڈر زاریو کو شکست دے کر آٹھویں مرتبہ اٹالین اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔روم میں کھیلے گئے ٹینس ایونٹ کے فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کا سامنا، جرمنی کے الیگزینڈر زاریو سے تھا جہاں نڈال کے تجربے کے آگے زاریو بالکل ہی آف کلر نظر آئے

اور وہ زیادہ مزاحمت نہ کرسکے۔نڈال نے فائنل چھ ایک ، ایک چھ ،اور چھ تین سے جیت کر آٹھویں بار اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔کامیابی کے بعد نڈال کافی خوش نظر آئے ان کا کہنا تھا کہ یہ ہفتہ بہت اہم تھا ،انہوں نے جیسا سوچا ویسا ہی ہوا، ایک بار پھر اٹالین اوپن کی ٹرافی حاصل کرنا ناقابل یقین موقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…