ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

’’اس کو ٹکٹ دی تو بغاوت کردینگے‘‘ وہ شہر جہاں تمام حلقوں کے تحریک انصاف کے امیدواروں نے عمران خان کو خط لکھ ڈالا،ایسی دھمکی دیدی کہ پارٹی میں کھلبلی مچ گئی

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقررہ وقت کے اندر درخواستیں دینے والوں میں سے جس کسی کو بھی ٹکٹ دیاگیاتووہ اس کی حمایت، ان کے علاوہ چوردروازے سے مقررہ وقت کے بعد ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنیوالے کسی امیدوار کو ٹکٹ دیاگیاتو وہ اس کی مذمت کریں گے ۔سرگودھا میں پی ٹی آئی کے امیدواروں نے ایکا کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 90، پی پی 77،پی پی 78 کے امیدواروں کی طرف

سے چیئرمین پارلیمانی بورڈ کو دی گئی مشترکہ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سرگودھا کی ٹکٹوں کا فیصلہ درخواست گزارامیدواروں کی رائے کے بغیر نہ کیا جائے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں یہ صورت حال ن لیگی ایم پی اے نادیہ عزیز کی پی ٹی آئی میں متوقع شمولیت کے باعث پیدا ہوئی ہے۔درخواست دینے والوں میں ممتاز کاہلوں،عنصر مجید نیازی،ملک شعیب اعوان،راؤسرور،مہر منصور حیات لک و دیگرشامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…