ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

شارجہ سٹیڈیم کے سابق ملازم کو چارج شیٹ جاری، عرفان انصاری نے سرفراز احمد کوایسی کیا پیشکش کی تھی جس پر آئی سی سی کو یہ ایکشن لینا پڑا؟

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

لاہو(سی پی پی)آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری نے سری لنکا کے ساتھ

سیریز کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کی تھی جس پر اس کو آئی سی سی نے چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عرفان انصاری پر تین شقوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے جس پر انہیں 14 روز میں جواب جمع کروانا ہوگا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…