ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو دورہ پاکستان کی امید دلادی

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

ڈبلن(آئی این پی) آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کومستقبل میں دورہ پاکستان کی امید دلادی۔آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ویرن ڈیوٹرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں،آئرلینڈ کر کٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے، حتمی فیصلے سے قبل آئی سی سی سے بات چیت کریں گے،لیکن ایک بات طے ہے کہ مستقبل میں دورہ پاکستان ممکن ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین تاریخی ٹیسٹ دیکھنے آئرلینڈ پہنچ گئے ہیں،ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین کے دورہ آئرلینڈ کے دوران آئرلینڈ کر کٹ بورڈ سے دورہ پاکستان پر بات ہو سکتی ہے،مگر پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھاکہ وہ ڈبلن جارہے ہیں۔ لیکن آئرلینڈ کا دورہ پاکستان، ایجنڈے کا حصہ نہیں۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اگلے ایک سال تک پاکستان میزبانی نہیں کرسکتا۔دوسری جانب آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ویرن ڈیوٹرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں،آئرلینڈ کر کٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے،ابھی پی سی بی سے ابتدائی بات جاری ہے ، حتمی فیصلے سے قبل آئی سی سی سے بات چیت کریں گے،لیکن ایک بات طے ہے کہ مستقبل میں دورہ پاکستان ممکن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…