بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

لاہورکی مسجد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) کاﺅنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے مسجد کے باہر تحریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے کالعدم تنظیم کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا ، ملزم سے تخریب کاری میں استعمال ہونے والا مواد اور مذہبی منافرفت پر مبنی لٹریچر برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کاﺅنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے کامیاب کارروائی کرکے لاہور کے علاقہ جوہر ٹاﺅن میں ایک مسجد کے باہر سے کالعدم تنظیم کے اہم رکن دانیا ل کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم مسجد کے باہر تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہا تھا ۔ ملزم کے قبضے سے تخریب کاری میں استعمال ہونے والا مواد اور مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر بھی برآمد کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم حزب التحریر سے ہے جس کےخلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…