کراچی (نیوزڈیسک) ملیر کے علاقے مراد میمن گوٹھ میں گرلز کالج میں ہفتہ کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچے میں نقل کرتے ہوئے 3طالبات پکڑی گئی ہیں ۔پکڑی گئی طالبات میں اسسٹنٹ کمشنر کی بیٹی بھی شامل ہے ۔ناظم امتحانات نے خود بھی مذکورہ کالج کا دورہ کیا ہے ۔کالج میں نقل کرتے ہوئے جب ویجلنس ٹیم کالج پہنچی تو نامعلوم مسلح افراد نے کالج کے باہر ہوائی فائرنگ بھی کی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا ۔
کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر کی بیٹی شرمناک کام کرتے پکڑی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی



















































