پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں اور اس سے دہشت گرد فرار ہورہے ہیں۔باجوڑایجنسی میں سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ حکومت نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کررکھا ہے، آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں اور دہشت گرد فرار ہورہے ہیں۔ اس آپریشن میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کردیا گیا ہے، ان کی بزدلانہ کارروائیاں ان میں پائی جانے والی مایوسی کوظاہر کررہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز باجوڑایجنسی کے علاقے ماندر میں اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر سڑک پرنصب بم کے ذریعے حملہ کیاگیا تھا تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…