جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

مارچ کے مہینے میں پام آئل کی درآمدات میں7.06فیصداضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے دوران 2017-18کے دوران مارچ میں پام آئل کی درآمدات میں 7.06فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2018 کے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 22.2ارب روپے تک بڑھ گئیں۔اس طرح مارچ 2017 کے مقابلے میں مارچ 2018 کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 7.06فیصد 1.5ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ

خوردنی تیل کی ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے اندرون ملک تیل دار اجناس کی پیداوارمیں اضافے پرخصوصی توجہ کی ضرورت ہے ،تیل دار اجناس کی پیداوار بڑھانے کیلئے زیرکاشت رقبہ میں اضافہ کے ساتھ ساتھ زائد پیداوارکے حامل بیجوں اورجدید زرعی ٹیکنالوجی کے استعمال کے فروغ کیلئے کاشتکاروں کی تربیت کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرکے اقدامات سے سالانہ اربوں ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ بچایا جاسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…