پام آئل کینسر کے پھیلائو کا باعث بنتا ہے ، نئی تحقیق میں ہوشربا انکشاف
بارسلونا(این این آئی)پام آئل میں موجود پالمیٹک ایسڈ سرطان کے خلیات کے جینز کو تبدیل کر کے ان سے میٹاسٹیسیس بننے کے امکانات کو بہت بڑھا دیتا ہے، جو کینسر سلز کے ایک عضو سے دوسرے تک پھیلائو کا باعث بنتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہسپانوی شہر بارسلونا کے بائیو میڈیسن کے ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ (آئی… Continue 23reading پام آئل کینسر کے پھیلائو کا باعث بنتا ہے ، نئی تحقیق میں ہوشربا انکشاف