ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

مکسڈ مارشل آرٹس میں پاکستان کے مہموش رضا کی فتح

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

بیجنگ (این این آئی)پاکستان کے مہموش رضا نے ریبل ایف سی 7 کے مکسڈ مارشل آرٹس کے فیدر ویٹ مقابلے میں یوکرین کے فائٹر ایگور گریتسکیو کو شکست دے دی۔چین کے شہر چین میں ہونے والے اس فائٹ میں پاکستان کے بہترین فائٹرز میں سے ایک تصور کیے جانے والے مہموش نے فتح حاصل کر کے اپنے ریکارڈ کو بہتر بنا لیا

جہاں اب تک وہ 7 فتوحات حاصل کر چکے ہیں جبکہ انہیں کیریئر میں صرف 2 مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان فائٹر کے 37 سالہ حریف کو فائٹ کے لیے فیورٹ قرار دیا جا رہا تھا جو اس سے قبل لگاتار 7 فتوحات جیت چکے تھے لیکن مہموش نے ان کی جیت کے تسلسل کو توڑ دیا۔23 سالہ فائٹر نے یوکرینین حریف کو شکست دے کر اپ سیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ کیریئر کی ساتویں فتح بھی حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…