ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

اگر کرکٹ بائیکاٹ سے کام نہیں چلتا تو پھر یہ کام کریں، بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کھیل اور کھلاڑی کی حد پار کر گئے ، پاکستان کے خلاف ایسی ہرزہ سرائی کہ جان کر آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاکستان کیخلاف پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک سے تمام رابطے منقطع کردیے جائیں۔دہلی سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین گوتم گمبھیر نے میڈیا سے

بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان سے کرکٹ روابط منقطع کرنے سے بھارتی مقاصد پورے نہیں ہوتے تو میری دانست میں تمام شعبوں میں پاکستان کا بائیکاٹ کیا جائے جس میں فلم ، میوزک اور دیگر بھی شامل ہونے چاہئیں، کسی بھی پاکستانی کو بھارت میں پرفارم کرنے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…