بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

راﺅ انوار نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا،وزیر اعلی سندھ

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہاہے کہ ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ راﺅ انوار اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے پریس کانفرنس کی۔انہوں نے جو کچھ کیا اس کے اختیار میں نہیں تھا اگر کوئی ایسا معاملہ تھا تو وہ ڈی آئی جی کو آگاہ کرتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…