کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے دکان پر چھاپہ مار کر اینٹی کرافٹ گن سمیت بھاری تعداد میں مدفون اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کی سربراہی میں پولیس نے لیاری کے علاقے لیاقت کالونی میں ایک دکان پر چھاپہ مار کر بھاری اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق اسلحہ دکان سے کھدائی کے دوران نکالا گیا ہے۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں 9 ایس ایم جیز اور اینٹی کرافٹ گن شامل ہیں۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق دکان پر گینگ واروں نے قبضہ کیا ہوا تھا۔
کراچی پولیس کاچھاپہ،اینٹی کرافٹ گن سمیت بھاری اسحلہ برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں
-
چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا
-
ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
-
پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری ، کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
آئل اینڈ سپیس وار















































