ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

سابق فرانسیسی فٹ بالر ہنری مائیکل انتقال کر گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

ماسکو (این این آئی)سابق فرانسیسی فٹ باؤلر ہنری مائیکل انتقال کر گئے ٗان کی عمر 70 برس تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہیں 30 سالہ کیریئر کے دوران آٹھ مختلف ممالک کی کوچنگ کا اعزاز حاصل تھا ٗانہوں نے 58 بین الاقوامی میچز میں فرانس کی نمائندگی کا اعزاز کیا ۔اس کے ساتھ انٹرنیشنل فٹ بال

سے ریٹائرمنٹ کے بعد 1984ء سے 1988ء کے دوران بطور کوچ ٹیم کے ساتھ کام کرتے رہے۔ان کی زیر کوچنگ ہی فرانس نے 1984ء میں منعقدہ لاس اینجلس اولمپکس گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔1986ء میں منعقدہ ورلڈ کپ میں فرانسیسی ٹیم نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…