اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

فہیم اشرف قومی ٹیم میں مصروفیات کے باعث کاؤنٹی کرکٹ سے دستبردار

datetime 19  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر فہیم اشرف نے قومی ٹیم میں مصروفیات کے باعث انگلش کاؤنٹی کلب سے معاہدہ ختم کر دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی فہیم اشرف کو انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب کی جانب سے 14 ٹی ٹوئنٹی اور دو 4 روزہ میچ کھیلنے تھے لیکن وہ قومی ٹیم کی مصروفیات کے باعث اس معاہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں اور انہوں نے معاہدہ ختم کر دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کو رواں سال جولائی سے ستمبر تک ایشیا کپ اور ایک تین ملکی سیریز کھیلنی ہے جبکہ انگلش کاؤنٹی سیزن بھی جولائی سے ستمبر تک ہی شیڈول ہے۔نوجوان کھلاڑی کو حال ہی میں دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے بھی 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ فہیم اشرف اس سے قبل بھی قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیات کے باعث بنگلہ دیش پریمیر لیگ کا معاہدہ ترک کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…