بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

عوام بھوکے مرنے پر مجبور مگر مودی سرکار پرجنگی جنون سوار،5ہزار جنگی پروازیں ،خطے کا امن داؤ پر لگ گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(سی پی پی)بھارت کا جنگی جنون انتہا کو پہنچ گیا ہے،مغربی سرحدپرجنگی طیاروں نے 5 ہزار پروازیں کیں۔منگل کو بھارتی ایئر چیف بریندرسنگھ دھنوا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنگی مشقیں کسی ملک کیخلاف نہیں،بھارتی ایئرفورس نے چین سے ملحقہ شمالی سرحد کا رخ کیا۔جنگی مشقیں کسی ملک کیخلاف نہیں،مشقوں

کامقصدحقیقی جنگ کی صورت میں اپنی آپریشنل صلاحیتوں کو جانچنا ہے۔مشقوں کیلئے 1150فائٹرز،ایئرکرافٹس،ہیلی کاپٹر،ڈرونز،سیکڑوں ایئرڈیفنس میزائلز،راڈارز،سرویلنس اور دیگر یونٹس تعینات کیے گئے ہیں،یہ مشقیں 87۔1987 اور 02۔2001 کے بعد اپنی نوعیت کی سب سے بڑی مشقیں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…