ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کمر کی تکلیف میں مبتلا

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

موہالی(این این آئی)چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تاہم ان کو یقین ہے کہ انجری کے باوجود بدستور آئی پی ایل میچزکھیلنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔دھونی دو روز قبل کنگز الیون پنجاب سے میچ میں بیٹنگ کے دوران اس تکلیف

کا شکار ہوئے، میدان میں ہی انھیں طبی امداد بھی لینا پڑی تھی۔ چنئی سپر کنگز کا اب اگلا میچ جمعے کو ہے۔ دھونی نے کہاکہ کمر کی تکلیف بہت ہی شدید مگر قدرت نے مجھے بہت طاقت دی ہے، میں اپنی کمر کو بہت ہی کم استعمال کرتا اور ہاتھوں سے ہی بیٹنگ کا فریضہ انجام دیتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…