بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

ساتھیوں کی سزاں پر آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں بے چینی پھیل گئی، گلین میکسویل

datetime 12  اپریل‬‮  2018 |

سڈنی(آئی این پی) آل رانڈر گلین میکسویل نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کو سزاں پر آسٹریلوی ٹیم میں بے چینی پھیل گئی۔گلین میکسویل نے کہا ہے کہ ساتھی کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ بال

ٹیمپرنگ کیس میں ان تینوں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا گیا، ان کے لیے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو ٹی وی پر روتا اور معافیاں مانگتے ہوئے دیکھنا بہت ہی مشکل تجربہ تھا۔آل رانڈر نے کہاکہ آسٹریلوی کھلاڑیوں کے لیے یہ سب کچھ قبول کرنا بہت ہی مشکل اور سب ہی اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…