اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

آئی پی ایل 2018ء، چنائی سپر کنگز نے انگلش آل رائونڈر ڈیوڈ ویلے سے معاہدہ کر لیا

datetime 12  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)چنائی سپر کنگز نے رواں انڈین پریمیئر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے انگلش آل رائونڈر ڈیوڈ ویلے سے معاہدہ کر لیا ٗ ویلے آئی پی ایل میں طلب کئے جانے والے 12ویں انگلش کھلاڑی بن گئے ہیں، چنائی نے زخمی کیدر جیدھو کے متبادل کے طور پر ویلے کی خدمات حاصل کی ہیں، جیدھو فٹنس مسائل کے باعث لیگ سے

باہر ہو گئے ہیں۔ ویلے کو 34 ایک روزہ اور 20 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچز میں انگلش ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ چنائی کے کوچ مائیکل ہسی کے مطابق ویلے باصلاحیت آل رائونڈر ہیں ان کی شمولیت سے ہماری بیٹنگ و بائولنگ لائن اپ مزید مضبوط ہو گئی ہے، امید ہے وہ ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…