بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی سی سی نے پاک بھارت کرکٹ سیریز تنازع کے حل کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

دبئی( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاک بھارت کرکٹ سیریز تنازع کے حل کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔آئی سی سی کے مطابق پاک بھارت سیریز کے تنازع کے حل کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے چیئرمین مائیکل بیلوف ہوں گے جبکہ دیگر اراکین میں جان پالسن اور انیابیل بینیٹ شامل ہیں۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ کمیٹی

تین روزہ سماعت کے بعد پاک بھارت کرکٹ سیریز کے معاملے کا فیصلے دے گی جب کہ سماعت کی تاریخوں کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے باوجود بھارت نے پاکستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔بھارتی انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے کرکٹ سیریز نہ کھیلنے پر معاملہ آئی سی سی کی ڈسپیوٹ کمیٹی کے حوالے کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…