جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مایہ ناز پاکستانی کرکٹ ایمپائرانتقال کر گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/دبئی(آن لائن)سابق ٹیسٹ ایمپائر اظہر حسین حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ آہوں اور سسکیوں کیساتھ ادا کی گئی۔نمازہ جنازہ کے بعد پی سی بی کے سابق ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد ،سابق وفاقی سیکرٹری سپورٹس اشرف خان،ذاکر خان،رانا نوید الحسن نے انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور اہلخانہ کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی ۔دریں اثناء قومی ٹیسٹ کرکٹر اور آل رواؤنڈر

محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کا ری ٹیسٹ انگلینڈ کی لیبارٹری سے 17 اپریل کو ہونے کا امکان ہے،جس کا باضابطہ اعلان پی سی بی اگلے ایک دو روز میں کردے گا۔پی سی بی نے اسسمنٹ کیلئے آئی سی سی سے رابطہ کیا ہوا ہے جبکہ محمد حفیظ پر امید ہیں کہ وہ بولنگ ایکشن کلئیر کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…